اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کی بے انصاف عدالت نے اس ملک کے ۱۳ انقلابی افراد کو ۱۵ سال تک کی قید کا حکم سنا دیا ہے۔ ان انقلابیوں کو منامہ کے صالحیہ علاقے میں غیر قانونی طور پر سڑکوں میں جمع ہونے اور ٹائروں کا آگ لگانے کے جرم میں ۱۵ سال تک کی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔اس ملک کے حکام نے تقریبا ایک ہفتہ قبل شیعہ علماء کونسل کو منحل کرنے کا بھی حکم دے دیا تھا۔ آل خلیفہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ علماء کونسل سیاسی سرگرمیاں انجام دے کر ملک کی امنیت کو ٹھیس پہنچاتی ہے۔اس ملک کے سینکڑوں علماء نے پٹیشن(petition) پر دستخط کر کے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو لیٹر لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 فروری 2014 - 20:30
News ID: 502858
آل خلیفہ حکومت کی بے انصاف عدالت نے اس ملک کے ۱۳ انقلابی افراد کو ۱۵ سال تک کی قید کا حکم سنا دیا ہے۔